آٹھ برس بعد ہم آپ کو پٹیشن کی کاپی فراہم کرنے کا حکم نہیں دیں گے، عدالت
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے وکیل پی آئی اے سے کہا کہ آٹھ برس بعد ہم آپ کو پٹیشن کی کاپی فراہم کرنے کا حکم نہیں دیں گے، آپ خود دستاویز کی کاپی حاصل کریں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پی آئی اے طیارہ حادثہ کیس میں پائلٹ کی فلائٹ سیفٹی ریگولیشن سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وکیل پی آئی اے
