چیف جسٹس کی تقرری؛ اسپیکر نے پارلیمانی لیڈرز سے پارلیمانی کمیٹی کیلئےنام مانگ لیے
چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے معاملے پر اسپیکرنے پارلیمانی لیڈرزسے پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام مانگ لیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے معاملے پرپارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کاعمل شروع ہوگیا۔ اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی لیڈرزسے پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام مانگ لیے۔ پارلیمانی کمیٹی میں 8 ارکان قومی اسمبلی، 4 سینیٹرزہوں گے۔ پارلیمانی کمیٹی دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس کاچناؤکرے گی۔ وزارت قانون
