Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ترمیم نے پاکستان کے جمہوری اور عدالتی سیاہ باب میں اضافہ کیا، حافظ نعیم الرحمان

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ میریٹ پرچیف جسٹس پاکستان کا تقررہونا تھا اب پارلیمان کرے گی۔ یہ کارروائی عدلیہ پر قبضہ جمانے کے لیے کافی عرصے سے جاری تھی۔ اسلام آباد میں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جو کام کرتی ہے اس کے گلے پڑ جاتی ہے۔ احتجاج اور عدالتی کارروائی کا مشورہ کرکے قدم اٹھائیں گے۔ آئینی ترمیم کے

Loading...
Exit mobile version