Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی کی لارجربینچ تشکیل دینے کی درخواست

انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں لارجربینچ تشکیل دینے کی درخواست دائرکر دی گئی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائردرخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ کیس میں آئینی تشریح کا نکتہ موجود ہے، پہلے کیس سنتے ہوئے بینچ نے یہ اعتراض غلط خارج کیا۔ درخواست میں پی ٹی آئی نے مؤقف اختیارکیا کہ آئینی اعتراض پرسماعت کیلئےاس بینچ

Loading...
Exit mobile version