
کراچی میں شدید گرمی کب تک رہے گی؟
کراچی میں آج بھی گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری تھا، شہرِ قائد میں آئندہ 10 دنوں تک موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شہرِ قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40







