Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں پراسکیوشن کے امور میں بہتری کیلئے تجاویز اور سفارشات پیش کی گئی۔ پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کے لئے “سیٹ آف سکلز ” پیش کیا گیا، پنجاب انٹیگریٹڈ پبلک پراسیکیوٹر شن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ پراسیکیوٹر کی پرفارمنس کے اشاریے مقرر کرنے کا ڈیجیٹل سسٹم نافذ کی تجاویز پیش کی گئی۔ بریفننگ

Loading...