Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایرانی صدر کا دورہ کراچی، سیکیورٹی پلان جاری

کراچی: سیکیورٹی پلان برائے وفود اسلامی جمہوریہ ایران جاری کردیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق کراچی میں غیر ملکی معززین کی آمد کے موقع پر 3847 سے زائد پولیس کے افسران و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ کراچی کے ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 345 ویسٹ میں 164 اور ڈسٹرکٹ ساوتھ 300 سے زائد افسران و ملازمان اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں جبکہ ٹریفک کے 1500

Loading...
Exit mobile version