دورہ لاہور، ایرانی صدر کی مزار اقبال پر آمد
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مزار اقبال پہنچے ، جہاں ان کا مولانا عبدالخبیر آزاد نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پنجاب رینجرز کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو مزار اقبال پر گارڈ آف آنر پیش کیا۔ معزز مہمان نے شاعر مشرق علامہ اقبال کےمزار پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ، بعدازاں انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں
