حکومتِ پنجاب کا بڑا اقدام، روٹی کی قیمت کم کرکے 16روپے مقرر
حکومت پنجاب نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام کے لئے بڑا اقدام کرتے ہوئے صوبے بھر میں روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کردی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہاکہ الحمدُللّہ،حکومت پنجاب نےآج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کردی۔ انہوں نے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو فیصلے پر سختی
