Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل کا ایرانی ڈرونز کو نشانہ بناکر تباہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے شام اور اردن پر کئی ایرانی ڈرونز کو نشانہ بناکر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر بمباری کی ہے، مخالفین کو نشانہ بنانے سے باز نہیں آئیں گے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شام اور اردن پر کچھ ایرانی ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔ اسرائیلی فوج

Loading...
Exit mobile version