Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عید کا جشن: شمالی وزیرستان میں سیاحتی مقامات پر رنگا رنگ میلوں کا اہتمام

شمالی وزیرستان میں عید الفطر کی مناسبت سے سیاحتی مقامات پر رنگا رنگ میلوں کا اہتمام کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک اور شوال میں بھی عید الفطر کے موقع پر سیاحوں کی بھرپور آمد ہوئی، پاک فوج، پولیس اور سول انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کا بھرپور خیر مقدم کیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کی آسانی کے لیے ٹریفک مینجمنٹ اور

Loading...
Exit mobile version