Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘بجلی کے بلوں میں کمی عید پر عوام کیلئے حکومت کا تحفہ ہے’

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے حکومت کا تحفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ایکسچینج ریٹ اور روپے کی قدر مستحکم رہنے سے یہ ممکن ہوا، کوشش ہوگی یہ سلسلہ چلتا رہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ  وزیراعظم شہباز شریف کا فوکس مہنگائی میں کمی پر ہے، معیشت سے متعلق مثبت

Loading...
Exit mobile version