پاکستان میں آبادی کی بڑھتی ہوئی شرح خطرے کی گھنٹی ہے؟
پاکستان کی بڑھتی آبادی ملک کے وسائل کو تباہ اور مسائل کو بڑھا رہی ہے۔ آبادی میں اضافے کے باعث خوراک، تعلیم، صحت اور روزگار کے مواقع کم ہوتے جا رہے ہیں، بڑھتی آبادی مستقبل میں خطرناک ہو سکتی ہے۔ آج ہر کوئی مہنگائی کی بات کرتا ہے، لیکن یہ نہیں سوچتا کہ اس کی وجوہات کیا ہیں؟ اس سے کس طرح نکلا جاسکتا ہے۔ پاکستان میں بڑھتی
