Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امیتابھ بچن کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، مداح پریشان

بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، جس کے بعد ان کی فوری طور پر انجیوپلاسٹی کی گئی ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کوسانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں مبینہ طور پر ان کے دل کا آپریشن ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممبئی کے کوکیلابین اسپتال کے ڈاکٹروں نے تصدیق کی

Loading...
Exit mobile version