’محبت‘ کی تلاش میں ہوں، ماورا حسین
ماورا حسین کا کہنا ہے کہ وہ ایسی محبت کی تلاش میں ہیں جوکہ آسان ہو۔ ماورا حسین پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک نامور اداکارہ ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں اپنی عمدہ اداکاری سے خوب نام کمایا ہے۔ ماورا حسین نے اپنے کیریئر کا آغاز نہایت کم عمری میں کیا اور اپنی بہترین اداکاری سے اپنے آپ کو منوایا، انہوں نے نا صرف پاکستان بلکہ بالی
