Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بارشوں کا طاقتور سلسلہ آج سے بلوچستان میں داخل ہوگا

 مغربی ہواؤں سے بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ مومسیات کے مطابق بارشوں کا طاقتور سلسلہ آج سے بلوچستان میں داخل ہوگا، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مزید گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ بلوچستان کے علاقے دالبندین میں بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی

Loading...
Exit mobile version