وزیراعلیٰ پنجاب نے ’انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر سرگودھا پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے دورے کے دوران ڈویژن کے پہلے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا سنگ بنیاد رکھ دیا، وہ ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں سے ملاقات بھی کریگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد سے قبل پینا فلیکس اور ہورڈنگز بورڈ لگا دیئے گئے،سرکٹ ہاؤس، کمشنر آفس کے اطراف کی شاہراہیں پینا
