Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خیبرپختونخوا: بارشوں نے تباہی مچادی ،27 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔  پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے دوران اب تک 27 افراد جاں بحق جبکہ 38 زخمی ہوئے ہیں اس کے علاوہ بارشوں کی وجہ  سے 129گھروں کو جزوی جبکہ 33 کو مکمل نقصان پہنچا ہے، جبکہ 56 مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے

Loading...
Exit mobile version