Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹی ٹوئنٹی

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے کم مجموعے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں سب سے کم مجموعے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اتوار کو لاگوس میں کھیلے گئے آئی سی سی  مینز ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ سب ریجنل افریقہ کوالیفائر گروپ سی کے میچ میں آئیوری کوسٹ کی ٹیم نائیجیریا کے خلاف صرف 7 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ نائیجیریا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز

Loading...