Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹور پاکستان آج ختم ہوگا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹور پاکستان آج ختم  ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ٹور ختم ہونے کے بعد چیمپئنز ٹرافی 2025  کو آج افغانستان لے جایا جائے گا۔26  نومبر سے 28 نومبر تک ٹرافی افغانستان کی سیر کرے گی۔ بعد ازاں 10 دسمبر سے 13 دسمبر تک چیمپئنز ٹرافی کا بنگلہ دیش کا ٹور ہوگا۔ 15 سے 22 دسمبر تک چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقہ کا ٹورکرے

Loading...