
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹور پاکستان آج ختم ہوگا
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹور پاکستان آج ختم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ٹور ختم ہونے کے بعد چیمپئنز ٹرافی 2025 کو آج افغانستان لے جایا جائے گا۔26 نومبر سے 28 نومبر تک ٹرافی افغانستان کی سیر کرے گی۔ بعد ازاں 10 دسمبر سے 13 دسمبر تک چیمپئنز ٹرافی کا بنگلہ دیش کا ٹور ہوگا۔ 15 سے 22 دسمبر تک چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقہ کا ٹورکرے







