کے الیکٹرک کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر
کے الیکٹرک کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرنے پر ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسکیم 33 میں واقع کاٹن سوسائٹی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے پر منصف جان ایڈووکیٹ نے کے الیکٹرک کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ منصف جان ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ کاٹن سوسائٹی کے مکین سو فیصد بجلی کا بل ادا کرتے ہیں، اس
