Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہوگا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  کا سب سے بڑا ٹاکرا پاک بھارت میچ کل دبئی میں ہوگا۔ متحدہ عرب امارات میں  جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کل 6 اکتوبر کو ایونٹ کے بڑے میچ میں   روایتی حریف  پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔ پاکستان اور بھارت کا اعصاب شکن مقابلہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا۔ پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم

Loading...
Exit mobile version