ہم ہر طرح کے حالات کیلئے تیار ہیں، جو روٹ
انگلش بلے باز جو روٹ کا کہنا ہے کہ ہم ہر طرح کے حالات کے لیے تیار ہیں۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران انگلینڈ کے لیجنڈری بلے باز جو روٹ نے کہا کہ کھلاڑی کو ہر طرح کی کنڈیشن کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ جو روٹ نے کہا کہ ہم نے ابھی تک پچ نہیں دیکھی لیکن امید ہے کہ میچ کے شروع میں سیمرز کو فائدہ
