کشیدگی نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران کا امریکہ کو دو ٹوک پیغام
ایران نے امریکہ کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ وہ خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا لیکن حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس ایران کی تیل تنصیبات پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کی حمایت کرچکا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران کو کیسے جواب دینا ہے اس حوالے سے جو بائیڈن اسرائیل سے بات چیت کر رہےہیں۔ امریکی
