حزب اللہ سے زمینی جھڑپوں میں مزید 17 اسرائیلی فوجی ہلاک
حزب اللہ نے اسرائیلی فوج سے زمینی جھڑپوں میں مارون الراس گاؤں میں 17 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حزب اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کوگاؤں میں داخل ہونےکی کوشش پر نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر حملے کے بعد سے اب تک صرف 9 فوجیوں کی ہلاکتوں کی
