ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکست
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔ متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں پاکستان ویمنز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20
