Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل پر واضح کردیا کہ عام شہریوں کو نشانہ نہ بنائے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے اسرائیل پر واضح کردیا کہ عام شہریوں کو نشانہ نہ بنائے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ   عام شہریوں یا انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنتے نہیں دیکھنا چاہتے۔ میتھیو ملر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال سےآگاہ ہیں، امن کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ ان

Loading...
Exit mobile version