ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز آج سے ہوگا، دو میچز کھیلے جائیں گے
دبئی میں شیڈول ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز آج سے شارجہ میں ہوگا جہاں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں دوپہر 3 بجے مد مقابل آئیں گی جبکہ دوسرا میچ شام 7 بجے پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت ورلڈ کپ کی سب سے کم عمر کپتان
