کوشش کریں گے انگلینڈ کیخلاف یادگار نتیجہ حاصل کریں، شان مسعود
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعودکا کہنا ہے کہ کوشش کریں گے انگلینڈ کے خلاف یادگار نتیجہ حاصل کریں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ کوشش ہے انگلینڈ کے خلاف پہلےٹیسٹ میں اچھاآغاز کریں۔ شان مسعود نے کہا کہ انگلینڈ سے ملتان میں کھیلیں گے جہاں موسم چیلنجنگ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کےخلاف ہار
