برینڈن میک کلم ٹیسٹ کے بعد انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے بھی ہیڈ کوچ مقرر
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے برینڈن میک کلم کو وائٹ بال ٹیم کا بھی ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق برینڈن میک کلم کے کنٹریکٹ میں بھی توسیع کردی گئی ہے۔وہ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ وائٹ بال ٹیم کے بھی ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ برینڈن میک کلم کا کنٹریکٹ 2027 کے آخر تک بڑھا دیا گیا ہے۔وہ مئی 2022 سے انگلینڈ
