آزاد کشمیر میں پاکستان آرمی کا ریسکیو آپریشن
مسافروں سے بھری دو گاڑیاں لسدنہ حاجی پیر روڈ پر سخت سردی اور برف میں پھنس گئیں۔ اطلاع ملنے پر پاکستان آرمی نے بروقت ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا، ریسکیو آپریشن کے ذریعے مسافروں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ ریسکیو کئے گئے مسافروں کو پاک آرمی کی امدادی ٹیموں نے کھانا اور دیگر امدادی سامان فراہم کیا۔ فوجی جوانوں نے برف باری اور سرد موسم کو
