Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بائیڈن انتظامیہ امریکا کیلئے مزید مشکلات پیدا کرنے کی ہر کوشش کررہی ہے، ٹرمپ

امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ امریکا کیلئے مزید مشکلات پیدا کرنے کی ہر کوشش کررہی ہے۔ کانگریس کی جانب سے کامیاب قرار دینے کے بعد امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب میں بائیڈن انتظامیہ پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ امریکا کیلئے مزید مشکلات پیدا کرنے کی ہر کوشش کررہی ہے، بائیڈن انتظامیہ اصلاحات کو روکنے کی

Loading...
Exit mobile version