عراقی فوج کے 104 ویں یوم تاسیس پر خصوصی تقریب کا انعقاد
6 جنوری 2025 کو عراقی فوج کا 104 ویں یوم تاسیس نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد ہوا۔ خصوصی تقریب میں عراقی فوج کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ عراقی فوج کے 104 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں عراقی سفیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ عراق کے سفیر نے پاکستان اور عراق کے مابین تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔
