Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران میں گزشتہ سال 901 افراد کو مبینہ طور پر سزائے موت دی گئی؛ اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں گزشتہ سال 901 افراد کو مبینہ طور پر سزائے موت دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ان میں سے تقریباً 40 افراد کو گزشتہ سال دسمبر میں ایک ہفتے کے دوران سزائے موت دی گئی۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ ایران میں سزائے موت

Loading...
Exit mobile version