کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: شان مسعود کی سنچری بھی شکست کو نہ ٹال سکی
جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے دن ہی ہوگیا، جنوبی افریقہ نے دس وکٹ سے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ جیت کر سیریز بھی دو صفر سے جیت لی۔ پاکستانی بلے بازوں کی سیریز میں پہلی بار ذمہ دارانہ بیٹنگ کے باوجود ٹیم شکست کو نہ ٹال سکی۔ جنوبی افریقہ کے پہلی اننگز میں پہاڑ جیسے اسکور
