Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب میں موسلا دھار بارش؛ تعلیمی ادارے بند

سعودی عرب میں جدہ، مکہ مکرمہ سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش کے پیشِ نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان ہوگیا ہے۔ مکہ اور جدہ میں بارش سے سڑکیں زیر آب آگئیں، بارش کے باعث اسکولوں اور اکثر دفتروں میں جلدی چھٹی کر دی گئی۔ میونسپلٹی کی ٹیموں نے بارش کی صورتحال سے نمنٹے کےلیے ہنگامی اقدامات کئے۔ مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران

Loading...
Exit mobile version