Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

والدین نے تعلیم کے حوالے سے کبھی مجھ پر دباؤ نہیں ڈالا، جنید خان

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار عامر خان کے بیٹے جنید خان نے کہا ہے کہ والدین نے تعلیم کے حوالے سے کبھی مجھ پر دباؤ نہیں ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اُبھرتے ہوئے اداکار جنید خان نے بتایا کہ جب میں 6 سال کا تھا تب انکشاف ہوا کہ مجھے ڈسلیکسیا کا مرض ہے۔ ڈسلیکسیا

Loading...
Exit mobile version