یاسین ملک کے خلاف 34 سال پرانے مقدمے کا نیا موڑ!
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ اور علیحدگی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف 34 سال پرانے مقدمے کا نیا موڑ آ گیا ہے۔ کشمیر کے دہائیوں پرانے تنازعے کے سائے میں یاسین ملک کے خلاف مقدمہ دوبارہ کھول دیا گیا۔ مقدمے میں یاسمین ملک پر25 جنوری 1990 میں بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں پر حملے کا الزام عائد ہے۔ اس واقعے میں بھارتی فضائیہ کے چار اہلکار
