ڈی جی آر ای اور سوسائٹی ایکٹ کا موازنہ: اہم حقائق منظر عام پر
ڈی جی آر ای اور سوسائٹی ایکٹ کے مابین موازنہ ایک چشم کشا حقیقت ہے۔ ڈی جی آر ای وزارت تعلیم کے ماتحت ایک منظم اور معیاری نظام کے تحت مدارس کی رجسٹریشن کو سہل، تیزرفتار اور شفاف بناتا ہے جبکہ سوسائٹی ایکٹ وزارت صنعت و تجارت یا وزارت داخلہ کے تحت مدارس کو نہ صرف غیرمعیاری قانونی جکڑبندیوں میں جکڑتا ہے بلکہ رجسٹریشن کے پیچیدہ مراحل، بھاری
