Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ حکومت تعلیمی شعبے کی بہتری کیلئے کام کررہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تعلیمی شعبے کی بہتری کیلئے کام کررہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی بی اے گریجوئٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2024 کے گریجوئٹس کو مبارکباد دیتا ہوں جن کو بڑی کامیابی کے بعد آج کا دن نصیب ہوا، والدین اور دوستوں کی سپورٹ سے آپ نے اس کامیابی کی اونچائی کو

Loading...
Exit mobile version