پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو بدنام کرنا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو بدنام کرنا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو بدنام کرنا ہے، احتجاج اور دھرنوں سے ملک کو نقصان ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج اور دھرنے کی سیاست کو دفن کرنا ہوگا، ہم نے
