Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تمام حدیں پار؛ اداکارہ مہر بانو کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مہر بانو اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔   View this post on

Loading...
Exit mobile version