Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم کو کراچی سے امیدوار نہیں ملیں گے، سعید غنی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم کو کراچی سے امیدوار نہیں ملیں گے۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے ایم کیو ایم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے اداروں کی تباہی کی ذمہ دار ایم کیو ایم ہے۔ انہوں نے کہا کہ واٹر بورڈ، کے ایم سی، کے ڈی اے، ایم ڈی اے سمیت تمام

Loading...
Exit mobile version