
پریانکا چوپڑا کے بھائی سدھارتھ نے منگنی کر لی
معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے چھوٹے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی اداکارہ نیلم اپادھیایا کے ساتھ منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی گردش کر رہی ہیں۔ حال ہی میں پریانکا چوپڑا کے چھوٹے بھائی سدھارتھ چوپڑا نے ایک نجی تقریب کے دوران تامل اداکارہ نیلم اپادھیایا کے ساتھ منگنی کی انگوٹھیوں کا تبادلہ کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Neelam







