Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بیلا حدید

بیلا حدید اور انکے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں

اسرائیل کے اقدامات کی بڑھتی ہوئی عالمی مذمت کے ساتھ ساتھ مختلف مشہور شخصیات بیداری بڑھانے کے لیے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کر رہی ہیں۔ فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اسرائیل کی نسل پرستانہ حکومت پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کے وجود سے انکار کرنے والے ایک اسرائیلی وزیر کا ایک کلپ شیئر کیا

Loading...