نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان مفاہمت ہوگئی؟ پوسٹ وائرل
بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ نے اپنے اختلافات کو حل کرنے اور نئے سرے سے شروعات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ نے حال ہی میں اداکار کے ساتھ ‘شادی کے 14 سال’ مناتے ہوئے ایک سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ جوڑے نے اپنے اختلافات کو حل کرنے
