Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پلکت اور کریتی کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا جلد ہی میاں بیوی بننے کے لیے تیار ہیں۔ 2019 سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے والے پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا کی شادی مارچ 2024 میں ہو گی۔ اس حوالے سے جاری ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پلکٹ اور کریتی کی شادی دہلی میں ہوگی جبکہ شادی سے پہلے کی تقریبات 13 مارچ سے شروع ہو کر 16 مارچ

Loading...
Exit mobile version