آریان خان کا ہدایتکاری میں ڈیبیو کے متعلق اظہار خیال
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے ڈائریکٹر بننے کا اپنا تجربہ شیئر اور بتایا یہ کتنا مختلف تھا جیسا کہ وہ پہلے فیشن تخلیقی اور کاروباری شخصیت کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے اسٹارڈم نامی ویب سیریز سے ہدایتکاری میں ڈیبیو کرنے کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔
