سلمان اور عامر کے ساتھ کام کرنے پر شاہ رخ خان کا پرانا انٹرویو وائرل
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات اس وقت سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ٹرینڈ کر رہی ہیں جس کا آغاز 1 مارچ 2024 کو جام نگر، گجرات میں شروع ہوا اور 3 مارچ 2024 تک جاری رہا۔ اس دوران شادی سے پہلے کی تقریبات میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ سمیت بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے پرفارم
